ذو فلقہ واحدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں ایک دال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں ایک دال ہوتی ہے۔